تختہ ء پل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پل جو قلعہ کی خندق پر اندر آنے جانے کے واسطے تختوں کا بنا دیتے ہیں، یہ پل کواڑ کی وضع کا ہوتا ہے جب چاہیں اس کو اپنی طرف کھینچ سکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پل جو قلعہ کی خندق پر اندر آنے جانے کے واسطے تختوں کا بنا دیتے ہیں، یہ پل کواڑ کی وضع کا ہوتا ہے جب چاہیں اس کو اپنی طرف کھینچ سکتے ہیں۔